• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خطے کی سب سے بڑی فوجی طاقت کا دعویدار اسرائیل، القسام کی شرائط پر عمل کیلئے مجبور

اسرائیلی فوج 4 روزہ جنگ بندی کا فائدہ اٹھا رہی ہیں تاکہ اپنے آپریشن کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے کچھ یرغمالیوں کی واپسی کی جا سکے۔

ہفتہ 25-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خطے کی سب سے بڑی فوجی طاقت کا دعویدار اسرائیل، القسام کی شرائط پر عمل کیلئے مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی فوج کےترجمان کاکہنا ہےکہ ان کا ملک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد جاری رکھے گا، ہم غزہ میں جنگ بندی کے لیے پرعزم ہیں۔

غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل اورفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کےدرمیان قیدیوں اوریرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہیگری نےایک پریس کانفرنس  کی ہےجس  میں انھوں نے اعلان کیاہےکہ ان کا ملک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد جاری رکھے گا۔ ہم حماس کے ساتھ معاہدے کے پابند ہیں اور ہم اس کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے”۔

 ‘ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک حماس کے خاتمے، قیدیوں کی واپسی اور سرحدوں کو محفوظ بنانے کے اپنے جنگی مشن کے لیے پرعزم ہے۔ صیہونی افواج حماس کے ساتھ چار روزہ جنگ بندی کا فائدہ اٹھا رہی ہیں تاکہ غزہ میں اپنے آپریشن کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے کچھ یرغمالیوں کی واپسی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے دنوں میں اسرائیلی فوج جنگ کے اگلے مراحل کے لیے اپنی تیاری مکمل کر لے گی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ "7 اکتوبر سے اب تک ہماری افواج کے 392 اہلکار مارے جا چکے ہیں۔” جب کہ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.