• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی بمباری، مزید 23 افراد شہیدا

فوج نے نصیرات، جبالیہ، اور خان یونس میں رہائشی عمارات کو نشانہ بنایا جس میں 14 بچوں اور 7 خواتین سمیت 23 مزید فلسطینی شہید ہوئے

منگل 21-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی درندگی جاری: 179 شہدا الشفااسپتال میں اجتماعی قبر میں دفن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے آج  بھی غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہےجس میں خواتین اور بچے شہید ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی  فوج نے غزہ کے علاقے نصیرات کیمپ، جبالیہ، اور خان یونس میں رہائشی عمارات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے 14 بچوں اور 7 خواتین سمیت 23 مزید فلسطینی شہید ہوگئے۔

واضح رہے کہ عالمی دباؤ کے باعث اسرائیل نے قیدیوں کی رہائی اور اس معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جنگ بندی پر رضا مندگی ظاہر کی تھی تاہم اس کے باوجود  نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن میں 10 اسرائیلی مغوی اور 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ غزہ میں انسانی امداد کے 300 ٹرک خوراک، طبی آلات اور ایندھن غزہ لایا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیجبالیہخان یونسشہیدصیہونیغزہفلسطینینصیرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.