• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی کا 38واں روز، شہدا کی تعداد 11،250 سے تجاوز کرگئی

صیہونی فوج کی بمباری سے پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ فلسطینیوں کے گھر مکمل تباہ ہوگئے۔

منگل 14-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی کا 38واں روز، شہدا کی تعداد 11،250 سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری سے 4 ہزار 630 بچے، 3 ہزار 130 خواتین سمیت 11 ہزار250 معصوم فلسطینی  شہری شہید ہوچکے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی جانب سے گذشتہ ماہ 7اکتوبر سے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، فلسطینیوں کی نسل کشی پر مسلم دنیا سمیت عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے  ۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  غزہ میں مسلسل 38 ویں روزبھی صیہونی فوج کے لڑاکا  طیاروں  اور ٹینکوں کی بمباری جاری ہے۔

غاصب صیہونی افواج غزہ  اسکولوں کالجوں ، گھروں دکانوں مارکیٹوں سمیت اسپتالوں کو بھی وحشیانیہ بمباری کا نشانہ بنا رہی ہے جس کے باعث پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ  ایک لاکھ فلسطینیوں کے گھر تباہ ہوگئے ہیں۔

جار بیان میں بتایاگیا ہے کہ  7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 50 سے تجاوز کرگئی ہے، اسرائیلی بمباری سے 4 ہزار 630 بچے، 3 ہزار 130 خواتین سمیت 11 ہزار 240 معصوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے اب تک طبی عملے کے 189 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.