• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی  ناقابل فہم مزاحمت، عالمی دباؤ: اسرائیل غزہ سے دستبردار ہونے کو تیار

اس سے قبل نیتن یاہو نے کہا تھا جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کے لیے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔

جمعہ 10-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی  ناقابل فہم مزاحمت، عالمی دباؤ: اسرائیل غزہ سے دستبردار ہونے کو تیار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے غیر معمولی ردعمل اور ناقابل فہم جنگی حکمت عملی سے ہونے والے ناقابل تلافی نقصان کے بعد اسرائیلی وزیرعظم نے  کہا ہے کہ ہم غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم حماس سے جنگ کے بعد غزہ پر قبضے یا حکومت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق ہمارا قبضے کا کوئی ارادہ نہیں مگر غزہ میں کسی ‘قابل اعتماد’ طاقت کی ضرورت ہے تاکہ حماس کے خطرے کو دوبارہ ابھرنے سے روکا جاسکے۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں بن یامین نیتن یاہو نے کہا تھا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کے لیے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔

واضح رہے کہ  امریکا سمیت مغربی ممالک نے اسرائیل پر دباؤ بڑھاتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح کا اقدام قابل قبول نہیں ہوگا۔ اب نئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ‘ہم غزہ پر قبضے یا اس پر حکمرانی کے خواہشمند نہیں’۔ بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ اس خطے میں ایک سویلین حکومت کی ضرورت ہے، مگر ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ 7 اکتوبر جیسے حملے مستقبل میں نہ ہوسکیں۔

Tags: اسرائیلصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.