• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا فلسطینی ہم منصب سے رابطہ

نگراں وزیر خارجہ نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے "ضروری " ہے۔

بدھ 08-11-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جامعہ کراچی شعبہ بین الاقوامی تعلقات مسئلہ فلسطین پر بانی پاکستان کے موقف سے منحرف: رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی وحشیانہ بربریت میں فلسطینی تنہا نہیں ہیں، پاکستان فلسطینیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ فلسطینی وزیرخارجہ  کا حمایت اور امداد بھجوانے پر پاکستان سے اظہار تشکر۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز نگران  وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی  نے فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں سے یکجہتی اور آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے "ضروری ” ہے۔

بیان کے مطابق نگران  وزیر خارجہ  جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ  اسرائیل کی وحشیانہ بربریت میں فلسطینی تنہا نہیں ہیں، پاکستان فلسطینیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اس موقع پر فلسطینی وزیرخارجہ  نے حمایت اور امداد بھجوانے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔

Tags: "ریاض المالکی"اسرائیلیجلیل عباس جیلانیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.