• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 10800 سے تجاوز کر گئی

محصور شہر غزہ پر فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مسلسل وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے

ہفتہ 04-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 10800 سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی میں وزارت صحت کے مطابق غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 10800 ہو گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں 3,826 بچے اور 2,405 خواتین شامل ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل   کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مسلسل پرتشدد بمباری کا  سلسلہ جاری ہے

 غزہ کی پٹی میں وزارت صحت  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم  10800 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 3,826 بچے بھی شامل ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 23,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

عالمی ادارہ اطفال ’یونیسف‘ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی بچوں کا قبرستان بن چکی ہے۔ تازہ ترین میدانی پیشرفت میں العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے غزہ کی پٹی کے ارد گرد اسرائیلی قصبوں اور بستیوں پر آج دوبارہ راکٹ کی بمباری کی اطلاع دی ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.