• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشت گردی جاری ساڑھے 3 ہزار بچوں سمیت شہدا کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی

جبالیا کیمپ پر 3 دن سے جاری حملوں میں شہدا کی تعداد 2 سو سے تجاوز کر گئی ہے 7 سو سے زیادہ زخمی اور 100 سے زائد افراد لاپتا ہیں

جمعہ 03-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی بمباری سے 50 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 25 ہزار فلسطینی زخمی جبکہ 18 ہزار سے زائد شدید زخمی ہیں، ایک ہزار کے قریب فلسطینی تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کے وسائل موجود نہیں  جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یر قانونی صیہونی ریاست اسسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جس میں تین ہزار سات سو سے زائد بچے جبکہ چار ہزار چھ سو سے زائد خواتین شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے بیان کے مطابق 25 ہزار فلسطینی زخمی جبکہ 18 ہزار سے زائد شدید زخمی ہیں، ایک ہزار کے قریب فلسطینی تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کے وسائل موجود نہیں  جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔

غاصب صیہونی افواج کی جانب سے جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بھی بمباری جاری ہے اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔ اسرائیل نے شاطئی کیمپ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے تحت چلنے والے اسکول کو بھی نشانہ بنایا جبکہ اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے القدس اسپتال کے قریب بھی بم برسائے۔

اسرائیل کے غزہ میں جبالیا کیمپ پر 3 دن میں تیسرے حملہ کے بعد گزشتہ تین روز میں ہوئے حملوں میں شہدا کی تعداد 2 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ  7 سو سے زیادہ زخمی اور 100 سے زائد افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.