• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل غیر قانونی ریاست ہے، دفاع کا سوال ہی نہیں: روس

غزہ پر صیہونی ریاست کی وحشیانہ بمباری کیلئے اسرائیل اور مغرب کی جانب سے ’حق دفاع‘ کے جواز کو مسترد کرتے ہیں

جمعہ 03-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل غیر قانونی ریاست ہے، دفاع کا سوال ہی نہیں: روس

Russian Ambassador to the United Nations Vassily Nebenzia addresses the United Nations Security Council during a meeting, amid Russia's invasion of Ukraine, at the United Nations Headquarters in Manhattan, New York City, New York, U.S., April 5, 2022. REUTERS/Andrew Kelly

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس ے غزہ معاملے پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کے نسل کشی پر خاموشی اور یوکرین معاملے پر شور برپا کرنے کے مغربی دوغلے پن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

غزہ صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی مندوب ویسلی نیبینزیا نے غزہ پر صیہونی ریاست کی وحشیانہ  بمباری کیلئے اسرائیل اور مغرب کی جانب سے ’حق دفاع‘ کے جواز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک غیر قانونی ریاست ہے اس کو کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں  دفاع کا سوال ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں پر ہم آنکھیں بند نہیں کر سکتے، 2004 کے عالمی عدالت انصاف (ICJ) کے ایڈوائزری کے تحت اسرائیل فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے درپیش خطرات یا حملوں کی صورت میں کارروائیوں کیلئے اقوام متحدہ کے حق دفاع کی شق کا استعمال نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے اس کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، لیکن یہ صرف تب ہی ممکن ہے جب وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ فلسطین حل کرنے کیلئے پیش قدمی کرے گا۔ اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے مشرق وسطیٰ میں خونریزی روکنے پر زور دیتے ہوئے بحران کے دائرے کو خطے تک پھیلنے سے روکنے اور سفارتی حل کا بھی مطالبہ کیا۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہروسصیہونیغزہفلسطینیویسلی نیبینزیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.