• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کی مائیں بہنیں پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہیں:  اسماعیل ہنیہ

عالمی قوتیں عملی طور پر میدان میں آئیں، اسلامی دنیا بے حسی قبول کرنےکو تیار نہیں۔

جمعہ 03-11-2023
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطین کی مائیں بہنیں پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہیں:  اسماعیل ہنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ارض مقدس پر ظلم کے پہاڑ  توڑے جارہے ہیں، فلسطین کی خواتین ، بچے، علماء سب جنگ کے میدان میں ہیں،  امت گواہ ہےکہ ہم طویل جنگ لڑ رہے ہیں۔

فلسطین  پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز  کراچی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے زیر اہتمام  طوفان اقصٰی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی حمایت دراصل بیت المقدس کی حمایت ہے، مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کا موقف پیش کر رہے ہیں، فلسطین کی مائیں بہنیں آپ کی جانب دیکھ رہی ہیں۔

اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ  ارض مقدس فلسطین  پر ظلم کے پہاڑ  توڑے جارہے ہیں، فلسطین کی عورتیں، بچے، علماء سب جنگ کے میدان میں ہیں،  امت گواہ ہےکہ ہم طویل جنگ لڑ رہے ہیں۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  دنیا میں طاقت کا توازن ہونا چاہیے، روس اور  چین فلسطین کےمجاہدین کی حمایت کر رہے ہیں، عالمی قوتیں عملی طور  پر میدان میں آئیں، اسلامی دنیا  بے حسی قبول کرنےکو تیار  نہیں۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہحماسصیہونیغزہفضل الرحمانفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.