• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 400 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 8400 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں جس میں 3,457 نابالغ بچے اور 2 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں

منگل 31-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 400 سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں 73 فیصد بچے،خواتین اور عمررسیدہ افراد ہیں ان میں 3,457 نابالغ بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  غزہ پر سات اکتوبر سے جاری   وحشیانہ بمباری میں اب تک 8400 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں جس میں  3,457 نابالغ بچے اور 2 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکی ہیں ۔

دوسری جانب جنگی جرائم کے مرتکب صیہونی صدر نے ہرزہ سرائی  کرتے ہوئے بین القوامی ادروں جس میں اقوام متحدہ بھی شامل ہے ان کی جانب سے جاری تفصیلات کو بھی جھٹلاتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج پر شہریوں کے قتل کاالزام بے بنیاد ہے اسرائیلی فوج صرف حماس کے  اراکین کو نشانہ بنا رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ  غزہ میں صرف حماس اور دیگر عسکریت پسند گروپوں کو نشانہ بنا یا جارہا ہے تمام شہریوں کی ہلاکتوں کا الزام مکمل طور پر بے بنیاد ہے اگر کوئی ہلاکت ہوئی ہے تو اس کا ذمہ دار حماس کے جنگجوہیں جنہوں نے جنگ کا آغاز کیا اور غزہ کی شہری آبادی کے درمیان چھپے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.