• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

ڈرون نے لبنان میں اسرائیل کی سرحد سے 5 کلومیٹر فاصلے پر لبنانی علاقے خیام میں گھسنے کی کوشش کی تھی

منگل 31-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی ریاست کو حماس کے ساتھ ساتھ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ سے بھی غیر معمولی نقصانات پہنچ رہے رہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقے میں پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے مار گرایا ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کواسرائیل پر حماس کے غیر معمولی حملوں کے بعد لبنان کے سرحدی علاقوں میں اسرائیلی افواج کے ساتھ کشیدگی کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے ایسا دعویٰ کیا گیا ہے۔

حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی سرحد سے 5 کلومیٹر  فاصلے پر  لبنانی علاقے خیام میں اسرائیلی ڈرون نے گھسنے کی کوشش کی جس پر اس ڈرون کو نشانہ بنایا گیا جو کہ اسرائیلی علاقے میں جا کر گرا ۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد روزانہ حزب اللہ اور اسرائیلی افواج میں جھڑپیں ہوتی رہی ہیں تاہم پہلی مرتبہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی ڈرون مارنے اور زمین سے فضا میں مار کرکے ڈرون کا نشانہ بنانے والے میزائل کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں اسرائیل کے 42 مقامات پر 84 حملے کیے گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلحزب اللہحماسصیہونیغزہفلسطینیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.