• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 3,631 بچوں 1872 خواتین سمیت شہداء کی تعداد 7،832 ہوگئی

2ر وز میں اسرائیلی بمباری میں5 ہزار سے زائد رہائشی عمارات تباہ جس کے باعث پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔

اتوار 29-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی ہٹ دھرمی، عالمی سطح پر مذمت کے باوجود غزہ خالی کرنے کی ایک اور دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )شہید ہونے والوں میں 3,631 بچے اور 1872 خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اس میں بھی 70 فیصد خواتین اور بچوں کی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر 23 روز سے جاری  اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں  اب تک اٹھ ہزار  کے قریب فلسطینی شہید اور 22 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جس میں 70 فیصد بچوں اور خواتین کی تعداد ہےجبکہ ایک اندازے کے مطابق ایک ہزار سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں خوفناک اضافے کا خدشہ ہے۔

غاصب صیہونی افواج نے آج بھی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے بمباری کی جس میں 377 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتاگیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنےوالی ایمبولینسر کو بھی جاحیت کا نشانہ بنایا، اسرائیلی افوا ج نے دانستہ طور پر 25 ایمبولینسر کو تباہ کیا جس کے باعث زخمیوں کو بروقت اسپتال پہنچانا ناممکن ہوا اور کئی جانیں بروقت طبی امداد نا ملنے کے باعث ضائع ہوئیں۔

ہلال احمر کا کہنا ہے کہ  گذشتہ دو روز میں اسرائیل کی ناقابل بیان بمباری میں5 ہزار سے زائد رہائشی عمارات تباہ ہوچکی ہیں جس کے باعث پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.