• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل جنگی مجرم ہے ،تحقیقات میں تعاون کریں گے،نارویجن وزیر

جنگی جرائم کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتےجو بھی جنگی جرائم کا مرتکب ہو اس کا احتساب ہونا چاہیے

منگل 24-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل جنگی مجرم ہے ،تحقیقات میں تعاون کریں گے،نارویجن وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے غزہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا،شہید ہونے والوں میں بہت بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے جو سنگین جنگی جرم ہے۔

ناروے کی وزیر انصاف ایمیلی اینگر میہل نے  غزہ پر جاری اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے جنگی جرائم کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی ہے۔

وزیر انصاف نے اسرائیلی حملوں میں غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ جنگی جرائم کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتےجو بھی جنگی جرائم کا مرتکب ہو اس کا احتساب ہونا چاہیے، کسی بھی تنازعے کے دوران حملوں میں عام شہریوں کی حفاظت  عالمی قوانین کے تحت ضروری ہے اور اس کا تحفظ ہونا  چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل، غزہ میں جنگی جرائم کی ممکنہ تحقیقات میں تعاون فراہم کریں گے، خونی تنازعے میں شہریوں کا متاثر ہونا غیرانسانی ہےشہریوں پر غیرقانونی حملے جو بھی کرے ناروے اس کی مذمت کرتا ہے۔

نارویجن وزیر انصاف نے صیہونی ریاست اور غزہ کے درمیان جنگ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر جنگ میں بنیادی اصولوں کی پاسداری کروانے کیلئے آگے آنے پر زور دیا۔

Tags: ارویجناسرائیلیایمیلی اینگر میہلشہیدصیہونیفلسطینیناروےنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.