• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر زمینی حملے کیلئے زیادہ انتظار نہیں کریں گے ،اسرائیلی فوج کی گیڈر بھبکی

گذشتہ روز حذب اللہ کے حملے میں 1اسرائیلی فوجی ہلاک پانچ زخمی ہوئے، غزہ میں دراندازی کے دوران ایک فوجی ماراگیا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہوئے

پیر 23-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ پر زمینی حملے کیلئے زیادہ انتظار نہیں کریں گے ،اسرائیلی فوج کی گیڈر بھبکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کوئی بھی ایسا گروپ جو اسرائیل کیخلاف حملوں میں ملوث ہوگا اسرائیلی فوج اس کے خلا ف کارروائی کرے گی ۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگاری نے  نے گذشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے غزہ پر زمینی حملے کےلئے انتظار کا کہا گیا ہے کہ تاہم اسرائیلی فوج  غزہ پر زمینی حملے کےلئے زیادہ انتظار نہیں کرے گی ہم غزہ میں زمینی کارروائی کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

صیہونی فوج کے ترجمان نے  وضاحت کی کہ حزب اللہ ان کے ساتھ فرنٹ لائن پر جھڑپوں میں مصروف ہے انھوں نے مزید بتایا کہ گذشتہ روز لبنانی سرحد پر حذب اللہ کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی مارا گیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے جبکہ ایک فوجی غزہ میں دراندازی کے دوران ماراگیا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہوئے۔

Tags: اسرائیلیڈینئل ہاگاریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.