• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج نے شیخ حامد بیتاوی کو اغوا کر لیا

جمعہ 27-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_sheikh-hamed-al-beitawi-mp-the-head-of-the-association-of-palestinian-religious-scholars4

فلسطینی پارلیمان میں اصلاح و تبدیلی بلاک کے رکن اور مسجد اقصی کے خطیب شیخ حامد بیتاوی کے بیٹے نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس نے ان کے والد کو اغوا کر لیا ہے۔ شیخ کو مسجد اقصی میں نماز کے لیے جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں مقبوضہ بیت المقدس کے ایک دروازے پر گرفتار کیا گیا جہاں اسرائیلی فوج القدس آنے والے ہر شہری کی تلاشی لے رہی تھی۔ شیخ حامد بیتاوی کے بیٹے نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ان کے والد کو اس وقت اغوا کیا جب وہ مسجد جا رہے تھے، صہیونی فوج نے انہیں تفتیش کے لیے مسکوبیہ کی جیل منتقل کیا ہے، اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے ان کی بڑی عمر اور ان کے اعلی دینی مقام و رتبے کا ذرہ بھر خیال نہیں کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.