• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی، صیہونی ریاست پر پابندی، نیتن یاہو پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے، ہسپانوی وزیر کامطالبہ

غزہ کی "نسل کشی" کے ذمہ داروں کے خلاف مثالی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے یورپی سطح پر ایک اجلاس منعقد کیا جانا چاہیے۔

جمعہ 20-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی، صیہونی ریاست پر پابندی، نیتن یاہو پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے، ہسپانوی وزیر کامطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہسپانوی وزیر کا کہنا ہے کہ کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ہمیں اسرائیل کی ریاست کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو فوری طور پر معطل کرنا چاہیے۔

اسپین کی وزیر سماجی امورٓئیونی بیلارا  نے یورپی یونین کے اہم اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں فلسطینیوں پر صیہونی ریاست اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Tenemos la responsabilidad de no ser cómplices del genocidio planificado que está cometiendo el Estado de Israel, y eso exige tomar medidas para pararle los pies a Netanyahu. pic.twitter.com/F4Phzegrii

— Irene Montero (@IreneMontero) October 20, 2023

انھوں نے کہا کہ  "آج میں نے اپنی حکومتی اتحادی سوشلسٹ ورکرز پارٹی  کے ساتھ  غزہ میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ اس منصوبہ بند نسل کشی کے خلاف جنگ میں مزید سنجیدگی سے کام کرے۔

” کہتی تھی. بیلارا نے کہا کہ اس "نسل کشی” کے سیاسی طور پر ذمہ داروں کے خلاف مثالی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے یورپی سطح پر ایک اجلاس منعقد کیا جانا چاہیے جبکہ "نسل کشی” کے احکامات پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف جنگی جرائم کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں  مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔

وزیر آئیونی بیلارا نے مزید کہا کہ میرے خیال میں اب وقت آگیا ہے کہ اتحادی حکومت اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرے اور نسل کشی کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت پر اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں۔ اسپین کی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہمیں غزہ میں بمباری کو رکوانے کے لیے ہر دستیاب راستہ استعمال کرنا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیامورٓئیونی بیلاراصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہوہسپانوی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.