• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری، بالاآخر یورپی یونین کو غیر ت آگئی

یورپی یونین کا غزہ میں امداد کیلئے مصر کے راستے سے فضائی راہداری کے آغاز کا فیصلہ پہلی 2 پروازیں رواں ہفتے شروع کی جائیں گی۔

بدھ 18-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری، بالاآخر یورپی یونین کو غیر ت آگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  یورپی یونین  نے صیہونی افواج کے ہاتھوں غزہ میں شہری بنیادی ڈھانچے خصوصاً اسپتالوں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

غزہ پر صیہونی جارحیت کے گیارہ روز بعد بالاآخری  یورپی یونین کو بھی غیر ت آہی گئی ، یورپی یونین کمیشن  کی سربراہ اعرسلا وون دیر لین نے گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی افواج کی جانب سے غزہ کے اسپتال کو نشانہ بنانے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ  شہریوں کے خلاف بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

یورپی یونین نے مصر کے راستے غزہ کے لیے انسانی بنیادوں پر فضائی راہداری بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ یورپین کمیشن کی صدر  نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یورپی یونین غزہ میں فلسطینیوں کی مدد کیلئے مصر کے راستے سے فضائی راہداری کا آغاز کررہی ہے جس کی پہلی 2 پروازیں رواں ہفتے شروع کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے گذشتہ شب غزہ کے ایک اسپتال کو نشانہ بنانایا گیا جس میں 800 سے زائد فلسطینی خواتین اور بچے شہید ہوئے جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلی فشہیدصیہونیعرسلا وون دیر لینغزہفلسطینییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.