• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جس طرح داعش کو ختم کیا ایسے ہی اسرائیل کو ختم کردیں گے، حزب اللہ

اگر لڑائی میں حزب اللہ شامل ہوئی تو اسرائیل پراس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

اتوار 15-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جس طرح داعش کو ختم کیا ایسے ہی اسرائیل کو ختم کردیں گے، حزب اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ نے صیہونی ریاست کو  2006 میں تاریخی شکست دے چکے ہیں دوبارہ اسرائیل کو تباہ کرنے کی صلاحیت ہے۔

ایران کے وزیرخارجہ عبداللہیان سے ملاقات کے بعد جاری کردہ بیان  میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔

انھوں نے کہا ہے کہ ابھی ایک سیاسی راستہ موجود ہے اور وہ اس پر اقوام متحدہ کے مندوب سے بات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل کا ساتھ دینے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چند گھنٹوں میں یہ موقع ختم ہوجائے گا، اگر لڑائی میں حزب اللہ شامل ہوئی تو اسرائیل پراس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

Tags: حزب اللہعبداللہیانمیں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.