• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں نے اسرائیلی جنگی ہیلی کاپٹر مارگرایا، 50 فوجی جہنم واصل

مزاحمت کاروں نے صیہونی بستی کیبوتس کے قریب اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنایا

ہفتہ 14-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت کاروں نے اسرائیلی جنگی ہیلی کاپٹر مارگرایا، 50 فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عبرانی ذرائع نے تصدیق کی، کل شام، جمعہ کو، فلسطینی مزاحمت نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے پہلے دن، گزشتہ ہفتے کے روز غیر قانونی صیہونی بستی "کبیوتس ” کے قریب  غاصب صیہونی فوج کے ہیلی کاپٹر کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنایا۔

فلسطین پوسٹ اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزاحمتی میزائل کے نتیجے میں غاصب صیہونی فوج کے 50 فوجیوں کو لے جانے والا جنگی ہیلی کاپٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

قابل ذکر ہے کہ آپریشن طافان الاقصی کے آغاز میں گزشتہ ہفتے کے روز ایک ویڈیو کلپ گردش میں آیا تھا جس میں اس لمحے کو ریکارڈ کیا گیا تھا جب فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی کے آسمان میں دو ہیلی کاپٹروں کو مار گرایا تھا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیکورنیٹ میزائلکیبوتسمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.