• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی نے شہریوں کو نقل مکانی کا حکم دیا اور قافلے پر بماری کردی، خواتین اور بچوں سمیت 70 شہید

شہریوں کو شمالی غزہ خالی کرکے جنوبی علاقوں میں نقل مکانی کرنے کا حکم دیا اور پھر قافلے کو بمباری سے نشانہ بنا کر نہتے لوگوں کا قتل عام کیا گیا

ہفتہ 14-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی نے شہریوں کو نقل مکانی کا حکم دیا اور قافلے پر بماری کردی، خواتین اور بچوں سمیت 70 شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے شہریوں کو جنوبی علاقے میں نقل مکانی کا حکم دیا، صیہونی دشمن نے نقل مکانی کر نےوالوں کو دھوکہ دے کران پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 شہری شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےجاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے روایتی دھوکہ دہی  اور گھناؤنے اقدامات کا ایک بارپھر مظاہرہ کیا  پہلے انہیں شمالی غزہ کو خالی کرکے جنوبی علاقوں میں نقل مکانی کرنے کا حکم دیا اس کے بعد ان کے قافلے کو بمباری سے نشانہ بنا کر نہتے لوگوں کا قتل عام کیا جو جنوبی غزہ پہنچے کی کوشش کررہے تھے جس میں خواتین اور بچوں سمیت 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

اس تناظر میں سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا کہ قابض فوج نے ایک بار پھر نہتے فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جھوٹ اور جرائم کو ثابت کر دیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ نیا جرم، جس میں بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کی جانیں گئیں۔

خیال رہےکہ گذشتہ ہفتے کے روز سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں اب تک دو ہزار فلسطینی شہید اور سات ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.