• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی جرائم جاری رہے تو ردعمل میں کچھ بھی امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے، ایران

اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ سویلینز پر بمباری جاری رکھی تو ایران کے حمایت یافتہ جنگجو اسرائیل کے خلاف نئے جنگی محاذ کھول سکتے ہیں

ہفتہ 14-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی جرائم جاری رہے تو ردعمل میں کچھ بھی امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ میں عام شہریوں پر بمباری، بجلی و پانی کی بندش کو سنگین جنگی جرائم قرار دیا۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے گذشتہ روز لبنان میں حزب اللہ سربراہ  حسن نصر اللہ سے ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ سویلینز پر بمباری جاری رکھی تو ایران کے حمایت یافتہ جنگجو اسرائیل کے خلاف نئے جنگی محاذ کھول سکتے ہیں،  اسرائیل کی طرف سے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رہا اور اسرائیل نے انسانی بنیادوں پر غزہ کا’ غیر قانونی محاصرہ  ختم نہ کیا تو ردعمل میں کچھ بھی امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے فیصلے سب پر نافذ کرے  ‘دوسروں کی طرف سے بھی فلسطینی مزاحمت کے حق میں فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیایرانحسین عبداللہیانصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.