• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس کے استعمال کی تصدیق

اس سے قبل فلسطین کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے الکرامہ میں ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کی تصدیق کی تھی

جمعہ 13-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس کے استعمال کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے اعلیٰ حکام نے ہیومن رائٹس واچ  کی رپورٹ پر ردعمل دینے سے گریز کرتے ہوئے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔

BREAKING: Israel has used white phosphorus in military operations in Gaza and Lebanon, putting civilians at risk of serious and long-term injuries.

White phosphorus causes excruciating burns and can set homes afire. Its use in populated areas is unlawful.https://t.co/TbCVA5Qynp pic.twitter.com/4UKANHTwI2

— Human Rights Watch (@hrw) October 12, 2023

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے   اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ اور لبنانی سرحد پر بین الاقوامی ممنوع وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال  کیا ہے۔

 ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج  نےغزہ  اور لبنان پر حملوں کیلئے ممنوعہ فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے جس کی  عالمی سطح پرجنگ میں استعمال کئے جانے پر  مکمل پابندی ہے اس کے استعمال سے زمین پر وسیع علاقے میں آگ بھڑک اٹھتی ہے، جو انسانی جسم کے پٹھوں اور ہڈیوں تک کو جلا کر راکھ میں تبدیل کردیتا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ پر صیہونی فوج کے اعلیٰ حکام نے ر ردعمل میں کوئی بیان دینے سے گریز کرتے ہوئے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔

واضح رہے کہ کہ اس سے قبل فلسطین کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں غاصب صیہونی افواج کی جانب سے شمالی غزہ کے علاقے الکرامہ میں بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کی تصدیق کی تھی ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیلبنانوائٹ فاسفورس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.