• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی افواج نے غزہ پر چھ روز میں چار ہزار ٹن بارود برسایا

صیہونی افواج نے غزہ پر 4000 ٹن بارود کے علاوہ مختلف مقامات پر بین الاقوامی سطح ممنوع فاسفورس بموں کا بھی استعمال کیا گیا

جمعہ 13-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی افواج نے غزہ پر چھ روز میں چار ہزار ٹن بارود برسایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر جاری صیہونی دہشتگردی میں اب تک 447 بچوں 248 خواتین سمیت ایک ہزار چار سو پچاس فلسطینی شہید جبکہ، ڈھائی لاکھ سے زائد بے گھر ہوکر پناہ گزین کیمپوں میں  زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل عبرانی زبان کے معروف اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی فوجی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی افواج نے غزہ پر چھ روز کے دوران  چارہزار ٹن بارود برسایا جبکہ مختلف مقامات پر بین الاقوامی سطح  ممنوع فاسفورس بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.