• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

طوفان الاقصیٰ آپریشن: ہلاک ہونے والے صیہونی آبادکاروں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

اسرائیلی میڈیا نے تل ابیب سمیت دیگر شہروں میں کئی اہداف کو نقصان پہنچنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے

جمعرات 12-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
طوفان الاقصیٰ آپریشن: ہلاک ہونے والے صیہونی آبادکاروں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے مرکزی ایئرپورٹس حماس کے خوف سے بند، مختلف ممالک نے اپنے شہریوں کو صیہونی ریاست کو فوری طورپر چھوڑنے کی ہدایات جاری کردیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کےمطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملوں طوفان الاقصیٰ آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد2900 سےآگے نکل گئی ہے، زخمیوں میں اکثریت کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کی امید ہے۔

اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن میں 22 امریکی شہریوں اور 188 اسرائیلی فوجی حماس کی کارروائیوں میں مارے جاچکے ہیں۔

دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کردی ہے۔ حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی حکام نے تل ابیب کا بین گورین ائیرپورٹ سمیت دیگر شہروں کے ایئرپورٹس کو معمول کی پروازوں کیلئے بند کردیا ہے  جبکہ  اسرائیل کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر مختلف ممالک نے اپنے شہریوں کوفوری طورپر اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا نے تل ابیب سمیت دیگر شہروں میں کئی اہداف کو نقصان پہنچنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزارت دفاعحزب اللہحماسصیہونی آبادکارطوفان الاقصیٰ آپریشنفلسطینگورین ائیرپورٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.