• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو انسانی ہمدردی کے تحت رہاکردیا، ویڈیو وائرل

خاتون غیر قانونی صیہونی بستی ہولیت کی رہائشی تھی جس کو انسانی ہمدردی کے تحت بچوں سمیت رہا کیا گیا ہے۔

جمعرات 12-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس نے اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو انسانی ہمدردی کے تحت رہاکردیا، ویڈیو وائرل
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیلی اور گلابی جیکٹ میں ملبوس ایک عورت ایک بچے کی طرف چل رہی ہے اور دونوں کو گلے لگاتے ہوئے، جب بندوق بردار وہاں سے جا رہے ہیں۔ دوسرا بچہ خاتون کی گود میں ہے۔

🚨 BREAKING
Al Jazeera: Al-Qassam brigades, military wing of Hamas, decided to let a woman and two children (taken hostage) go.
More news to follow. pic.twitter.com/3whIr30mPd

— In Context (@incontextmedia) October 11, 2023

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے  آج ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ چند روز قبل  حماس کی جانب سے اسرائیل پر ناقابل فراموش حملے کے بعد یرغمال بنے گئے افراد میں سے ایک غیر قانونی صیہونی آبادکار کو انسانی ہمددردی کے تحت رہا کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی خاتون غزہ کی سرحدی باڑ سے اسرائیل کی جانب جارہی ہے اس دوران اپنے بیٹے کو ملی جو پہلے ہی وہاں موجود تھا ، خاتون نے اپنے بیٹے کو گلے لگایا جبکہ دوسرا بچہ اس کی گود میں ہے۔

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ خاتون غیر قانونی صیہونی بستی ہولیت کی رہائشی تھی جس کو انسانی ہمدردی کے تحت بچوں سمیت رہا کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونیفلسطینیہولیتیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.