• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کی اسرائیل سے جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی ہلاک پانچ زخمی

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ کیا جس میں حزب اللہ کے ایک مانیٹرنگ چوکی کو نشانہ بنایا جس میں تین کارکن شہید ہوئے

منگل 10-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کی اسرائیل سے جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی ہلاک پانچ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن کو تین مختلف محاضوں حماس ، حزب اللہ اور غرب اردن میں دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے تابڑ توڑ حملوں کا سامنا ہے۔

گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی لبنانی سرحد پر لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنگجو ؤں  نے صیہونی فورسز پر حملہ کیا جس میں ایک اسرائیلی فوجی کے ہلاک ہونے کے ساتھ پانچ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے جوابی حملہ کیا جس میں حزب اللہ کے ایک مانیٹرنگ چوکی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے تین کارکن شہید ہوگئے۔

حزب اللہ کے جنگجو ؤں  کی شہادت کے حوالے سے کسی اور ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم اسرائیل کی جانب سے مانیٹرینگ چوکی پر بمباری کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہزخمیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.