• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 245 ہوگئی 2 ہزار سے زائد زخمی

صیہونی فوج نے غزہ میں اسپتال اور اسکولوں سمیت 1 ہزار سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا جس میں بچوں اور خواتین سمیت 245 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

اتوار 08-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 245 ہوگئی 2 ہزار سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی فضائیہ نے غزہ میں اسکول ، اسپتال  سمیت سیکڑوں مقامات پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے ، اب تک غزہ میں ایک ہزار سے زائد مقامات پر بمباری کی جاچکی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ   شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد الدیف نے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی ریاست  کے طویل عرصے سے جاری جرائم اور مسجد اقصیٰ کی مسلسل کی جانے ولی بے حرمتی کے جواب میں آپریشن "طوفان ال اقصیٰ” شروع کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد  حماس کے جانبازوں نے اسرائیل کر غیر معمولی حملہ کیا۔

اس حملے کے جواب میں صیہونی  فوج نے غزہ کے خلاف آپریشن "آہنی تلواریں” کا آغاز کیا  اور اب تک ایک ہزار سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا جاچکا ہے جس میں بچوں اور خواتین سمیت 245 فلسطینی شہید جبکہ دو ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، اسرائیل فضائیہ نے اسپتالوں اور اسکول کالجوں سمیت میڈیا کے دفتروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

ابھی چند منٹ قبل اسرائیلی فضائیہ نےالوطن  نشریاتی ادارے کی عمارت پر میزائل داغہ جس کے نتیجےمیں عمارت تباہ ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.