• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی نوجوان شہید

فلسطینی وزارت صحت نے نوجوانوں کی شناخت شہید عبدالرحمان عطا اور حذیفہ فارس کے ناموں سے کی ہے

جمعہ 06-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی بس پر فائرنگ کی تھی جس کے بعد ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم مزاحمت کاروں نے مقابلہ کیا اور شہید کردیئے گئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق ان دو فلسطینی  نوجوانوں نے طولکرم کے جنوب میں صیہونی أفني حيفتس کے قریب اسرائیلی بس پر فائرنگ کی تھی جس کے بعد اسرائیلی  فوج کے گولانی پٹرولنگ یونٹ نے مزاحمت کاروں کا پیچھا کیا شوفا گاوں کی داخلی گذرگاہ کے قریب گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے نوجوانوں کی شناخت شہید عبدالرحمان عطا اور حذیفہ فارس کے ناموں سے کی ہے۔

اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ  اسرائیلی بس پر فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے ان کا آمنا سامنا ہوا جو انھیں گرفتار کرنے کیلئے ان کا پیچھا کیا تاہم مزاحمت کاروں نے فوج پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں دونوں شہید کردیئے گئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدشوفہصیہونیطولکرمفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.