• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی گھر پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ، ایک فلسطینی شہید

فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے گرفتاری دینے کے بجائے مقابلہ کیا گیا اور آخر کار سیکڑوں فوجیوں کے مقابلے میں تنہاں ہونے کے باعث شہید ہوگیا

جمعہ 06-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی گھر پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ، ایک فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع نے بتایا کہ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ رہائشی عمارت میںموجود  نوجوان اور قابض فوجیوں کے درمیان تصادم ہواتھا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں ایک عمارت کا محاصرہ کیا اور  گھر پر بے تحاشہ فائرنگ کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود فلسطینی کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی جس کے بعد غاصب صیہونی فوج نے گھر پر دستی بموں سے حملہ کہا  جس کے نیتجے میں گھر میں موجود نوجوان جس کی شناخت  نہیں ہوسکتی شہید ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے شہید کے جسد خاکی کو اپنی تحویل میں لے لیا اور اس کےحوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیطولکرمفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.