• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی آباکاروں کافلسطینی گھروں پر حملہ, متعدد رہائشی زخمی

صہیونی آبادکاروں نے فوج کی موجودگی میں نہتےفلسطینیوں کو لاٹھیوں اور پتھروں سےزخمی کرڈالا  

منگل 03-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی آباکاروں کافلسطینی گھروں پر حملہ, متعدد رہائشی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے فوج کی موجودگی میں فلسطینی گاڑیوں اور دکانوں کی لوٹ مارکی اوردیواروں پر اشتعال انگیز نعرے لکھ کرفلسطینیوں کو لڑائی کیلیےاکسانےکی کوششیں کیں۔

اطلاعات کےمطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس کے جنوب میں جالود اور قصرہ کے مقام پر صہیونی غیر قانونی آبادکاروں نے فلسطینی رہائشیوں کے گھروں پرمنظم گروپ کی شکل میں حملہ کیاجس کے نتیجے میں درجنوں گھروں کے شیشے توڑ ڈالےاور املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔

مقامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی آباد کاروں کے ٹولے نے صہیونی فوج کی نگرانی میں نہتے فلسطینیوں کولاٹھیوں اور پتھروں سے زخمی کرڈالا جس کے رد عمل میں فلسطینی آبادی  اور صہیونی آباد کاروں کے درمیان تصادم ہوا اور فلسطینیوں کیجانب سے بھی صہیونی شرپسندوں کو زخمی کیے جانےکی اطلاعات ہیں۔

جھڑپوں کے دوران صہیونی فوج  نے فلسطینیوں کو بے بس کر نے کیلیےان پر ربر کے فائر کیے اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے باعث متعدد افراد جو گھروں میں مقیم تھے گیس کے اثرات سےسانس گھٹنے کے باعث بے ہوش ہو گئےجنہیں اپنی مدد آپکے تحت قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ عالمی ادارہ ریڈ کراس کے کارکنان نے بھی درجنوں افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیں۔

دوسری جانب صہیونی آبادکاروں نے فوج کی موجودگی میں فلسطینی املاک جن میں  گاڑیاں اور دکانیں بھی  شامل ہیں کی لوٹ مار کی اور دیواروں پر اشتعال انگیز نعرے لکھ کر فلسطینیوں کو لڑائی کے لیے اکسانے کی کوششیں کیں۔

Tags: جالود قصبہریڈ کراسصہیونی ابادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.