• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں، 6 فلسطینی اغوا کر لیے

صہیونی فوج نے متعدد افراد کو سر عام تشدد کا نشانہ بنایا اور روائیتی توڑ پھوڑ کر کےدرجنوں گاڑیوں اور املاک کو نقصان پہنچایا

منگل 03-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں، 6 فلسطینی اغوا کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی دہشتگردوں نے فلسطینی رہائشیوں کے گھروں میں داخل ہو کر تلاشی کے بہانے سارا سامان باہر پھینک دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اوربیت المقدس میں صہیونی غاصب فوجیوں نے پرتشدد کارروائیوں کاآغاز کیا جس کے نتیجے میں گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو سر عام تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ روائیتی توڑ پھوڑ کر تے ہوئے درجنوں گاڑیوں اور املاک کی تباہی کے علاوہ چھ بے گناہ فلسطینیوں کو اغوا کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہےکہ صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے تین فلسطینی نوجوانوں جن کے نام تقی بسام ابو عبید، حسن السعدی اور شیرا الہندوی بتائے ہیں کو بدترین تشددکرتے ہوئے اغوا کرلیا۔

دوسری جانب القدس میں صہیونی فوجی دستوں نے العیسویہ قصبے پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت کریم احمد عبید، محمد فوزی عبید اور مجد ودیع عبید کے نام سے ہوئی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی دہشتگردوں نے فلسطینی رہائشیوں کے گھروں میں داخل ہو کر تلاشی کے بہانے سارا سامان باہر پھینک دیا اور نوجوانوں کو بلاجواز تشدد کرتے ہوئے فوجی گاڑیوں میں ڈال کرنامعلوم تفتیشی مقامات پر منتقل کردیا۔

Tags: العیسویہبیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.