• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: حماس کے ٹھکانوں پر صہیونی میزائل حملہ  

فلسطینی نوجوانوں نےصہیونی تشدد کے جواب میں اسرائیلی بستوں  میں آتش گیر غبارے چھوڑے اور ٹائروں کو آگ لگادی

پیر 02-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: حماس کے ٹھکانوں پر صہیونی میزائل حملہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے فوجی ٹھکانوں کو جاسوس طیاروں کے ذریعے نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے شمال مغربی حصےمیں غاصب صہیونی فوج کیجانب سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے فوجی ٹھکانوں کو جاسوس طیاروں کے ذریعے نشانہ بنایا گیااور 2میزائل داغے جس سےاملاک کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 ذرائع نے بتایا کہ  ایک روز قبل صہیونی فوج کی فائرنگ سےغزہ کے مشرقی حصے میں اس وقت 2 فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے جب صہیونی فوجی سرحد پر فلسطینی مظاہرین کو احتجاج سے روکنے میں ناکام ہو گئی جس کے بعدخان یونس تک دیگر علاقوں میں  فلسطینی مظاہرین اور فوج کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہوا۔

فلسطینی نوجوانوں نےصہیونی تشدد کے جواب میں اسرائیلی بستوں  میں آتش گیر غبارے چھوڑے اور ٹائروں کو آگ لگادی  جس کے نتیجے میں فلسطینیوں پر صہیونی فوج کی جانب سے اندھا دھند تشدد اور ربر کی گولیوں کا استعمال کیا گیااورمظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پربھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔

کہاجارہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کی جانب سے میزائل حملہ سرحد پر ہونے والے واقعات کے جواب میں  ہی کیا گیا ہے۔

Tags: حماسخان یونسغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطینمیزائل حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.