• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی درندگی: 4 فلسطینی شہید 12 زخمی

صہیونی فوج کے مسلح دستوں نے جنین کیمپ میں داخل ہو کر بلاجواز فلسطینی باشندوں پر فائرنگ کی

پیر 02-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی درندگی: 4 فلسطینی شہید 12 زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے ترجمان افیخای ادرعی نے اپنے بیان میں واضح کیا تھا کہ اسرائیلی فورسز جنین کیمپ میں آپریشن کر رہی ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں صہیونی فوج کے مسلح دستوں نے جنین کیمپ میں داخل ہو کر بلاجواز فلسطینی باشندوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں4 فلسطینی شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔

واقعہ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کے ترجمان افیخای ادرعی نے ایک روز قبل اپنے بیان میں واضح کیا تھا کہ اسرائیلی فورسز جنین کیمپ میں آپریشن کر رہی ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی نشریاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی فوج نے فلسطینی کیمپ پرڈرون طیارے سے حملہ کیا جس کے بعد مسلح جھڑپیں شروع ہو گئیں جن میں بے گناہ شہریوں کی شہادت ہوئی جبکہ 12سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے آئے دن فلسطینی علاقوں میں بغیر کسی بنیاد کے بلااشتعلال اور تشدد کے واقعات عام ہیں جن میں بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بناکر جان سے مار دینے پر بھی صہیونی فوج یا غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف فلسطینیوں کو کسی قسم کی قانونی کارروائی کر نے کا حق حاصل نہیں ہے۔

Tags: افیخای ادرعیجنین کیمپڈرون طیارےصہیونی فوجفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.