• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کا فلسطینی کی گاڑی پر حملہ اور گرفتاری

صہیونی فوج نے فلسطینی کواس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہاتھا

جمعہ 29-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کا فلسطینی کی گاڑی پر حملہ اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینی شہری کو فوری طور پر رام اللہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے فوجی دستے نےمقبوضہ مغربی کنارے کے شہر البیرہ میں ایک فلسطینی کواس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہاتھا۔

مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ صہیونی فوج نے البیرہ کی شمالی چوکی کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری زخمی ہوا تاہم قابض فوج نے زخمی شہری کوگرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینی  شہری  کو فوری طور پر رام اللہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تاہم اس کی شناخت کے حوالے سے جیل حکام کسی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے انکاری ہیں۔

Tags: البیرہرام اللہ ہسپتالصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.