• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں1سال  کے دوران درجنوں  فلسطینی گرفتار

صہیونی زندانوں میں زخمی قیدیوں کو وکیل کی سہولت سے بھی محروم کردیاجاتا ہے

جمعہ 29-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں1سال  کے دوران درجنوں  فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی جیلوں میں قاتلانہ پالیسی کے تحت فلسطینی قیدیوں کو  زخمی حالت میں پہنچا کرموت کے منہ میں جانے کیلیے اذیت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رواں سال متعدد بے گناہ افراد کو گرفتار اور کئی نوجوانوں کو شہیدکیا جاچکا ہے جنمیں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

فلسطینی قیدیوں اور ان کے امور سے متعلق کمیٹی کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق رواں سال قابض صہیونی فوج کی جانب سے 60 سے زائد  فلسطینیوں کو گرفتاری  کے دوران شدید تشدد کا نشانہ بناکر معذور کر دیا گیا حتیٰ کہ انہیں ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے بعد ان کی اکثریت کو تفتیش کے لیے ہسپتالوں کے اندر باندھنے کے احکامات کے علاو ہ زخمی قیدیوں کو وکیل کی سہولت سے بھی محروم کیا گیا جو کہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ور زی اور انسانیت سوز عمل ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ زیادہ تر زخمیوں کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہےجن میں زیر حراست 23 سالہ ورد شریم بھی شامل ہے  جسے 4 ستمبر 2023 کو صہیونی فوج نے گرفتار کیا اور اسے بلا جواز گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا گیا تھا۔

کمیٹی نے وضاحت کی کہ صہیونی ریاست اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینیوں کے خلاف اپنی مجرمانہ پالیسی اور طبی غفلت کے ساتھ ساتھ قاتلانہ پالیسی کے تحت قیدیوں کو زخمی حالت میں پہنچا کر موت کے منہ میں جانے کیلیے اذیت کے دروازے کھول دیتی ہے۔

Tags: جنینصہیونی  زندانصہیونی فوجغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.