• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو ء1967کو حدوں میں جانا ہوگا،سعودی ولی عہد

شہزادہ سلمان نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرے

جمعرات 28-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو ء1967کو حدوں میں جانا ہوگا،سعودی ولی عہد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اجلاس میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ فلسطین کے مسئلے کو حل کیے بغیر امن کا تصور نا ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان  نے زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ایک  متفقہ فیصلہ کیا جس کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کوفلسطین کے 4 جون ء1967 قانون کے مطابق واپس اپنی سرحدی حدود میں جا نا ہوگا۔

اجلاس میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ فلسطین کے مسئلے کو حل کیے بغیر امن کا تصور ناممکن ہے جبکہ خطے کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر مسئلہ فلسطین کے حل  کو جلد از جلد ممکن بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

شہزادہ سلمان نے کابینہ کے اجلاس میں قابض ریاست اسرائیل سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرے تاکہ دوطرفہ تعلقات میں مزید پیشرفت ممکن بنائی جاسکے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب ماضی میں فلسطین کا سب سے بڑا حامی رہا ہے اور وہ بارہا کہہ چکا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے قبل اسے ایک فلسطینی ریاست دیکھنے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسسعودی ولی عہدمحمد بن سلمانمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.