• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی پٹی میں صہیونی فضائیہ کی شدید بمباری

صہیونی قبضے نے مشرقی غزہ میں رات گئے  متعدد اہداف پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا

بدھ 27-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں صہیونی فضائیہ کی شدید بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع دو نگرانی پوسٹوں اور شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کے مقام کو بھی نشانہ بنایاہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب مقبو ضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں قابض صہیونی فضائیہ نے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا جس سے مشرقی غزہ کی پٹی میں کئی اہداف پرحملوں کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

صہیونی قبضے نے مشرقی غزہ میں رات گئے  متعدد اہداف پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا جس سےدھویں اور ملبے کے بادل آسمان پر اڑنے لگےاور علاقہ دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا۔

صہیونی فوج نےکھلی جارحیت کامظاہرہ کرتے ہوئے تین الگ الگ اہم مقامات پر فلسطینی مزاحمتی چوکیوں کو نشانہ بناکرنقصان پہنچایا جن کی تصدیق فلسطینی اور صہیونی دونوں ذرائع کی جانب سے کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک مربوط حملے میں صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع دو نگرانی پوسٹوں اور شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کے مقام کو بھی نشانہ بنایاہے۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم صہیونی فضائیہ کی جانب سے فلسطینی املاک کو بھر پور نقصان پہنچاہے۔

Tags: جبالیہشدید بمباریصہیونی فضائیہصہیونیئزمغزہ کی پٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.