• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی سفیر کا آئندہ روز متوقع دورہ فلسطین

فلسطینی وزیرخارجہ نے سعودی سفیر کے دورے کو دونوں ملکوں کے لیے ایک اہم تاریخی سنگ میل قرار دیاہے۔

پیر 25-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی سفیر کا آئندہ روز متوقع دورہ فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حسین الشیخ نے کہا کہ ہم مملکت فلسطین میں سعودی عرب کے سفیر السدیدی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے مختصر بیان جاری کیا گیا  ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے سفیرنائف السدیری اپنے وفد کے ساتھ ،دو روزہ دورے پر مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے۔

فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی کیجانب سے سعودی عرب  کے وفدکی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کومضبوط اور فروغ دینے  کے ساتھ دیگرشعبوں میں مشترکہ تعاون دو طرفہ تعلقات کے لیے ایک اہم تاریخی سنگ میل قرار دیاہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری حسین الشیخ کی جانب سے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پرپیغام میں کہا ہےکہ  "ہم مملکت فلسطین میں مملکت سعودی عرب کے سفیر السدیدی کا خیرمقدم کرتے ہیں، جو دونوں برادر ممالک کے درمیان اہم قدم اور ٹھوس برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہو گا۔

Tags: "ریاض المالکی"حسین الشیخرام اللہسعودی سفیرفلسطینی اتھارٹیفلسطینی وزارت خارجہمقبوضہ فلسطیننائف السدیری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.