• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 2بے گناہ شہید

علی الصبح اسلحے سے لیس قابض فوج کی بھاری نفری نے فلسطینی کیمپ پر دھاوا بول

پیر 25-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 2بے گناہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجیوں نے اسید کے سر میں گولی ماری جبکہ ابو دعش کے جسم کے کئی حصوں کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل میں طولکر م کے مقام پرعلی الصبح اسلحے سے لیس قابض فوج نے نور الشمس کیمپ پردھاوابولاجس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی جانب سے بھی سخت مزاحمت کی گئی تاہم  فوج کی بڑی نفری نے بھاری مشینری اور بلڈوزوروں کا استعمال کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اورفلسطینی کیمپ میں داخل ہوگئے۔

اس موقعے پرصہیونی دہشتگردوں نے متعدد گھروں کو نقصان پہنچایا اور  براہ راست فائرنگ کی جسکے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئےجبکہ دو نوجوان 21 سالہ نوجوان اسید فرحان ابو علی "جبعاوی” اور نوجوان عبدالرحمن ابو دغش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال منتقلی کے دوران  جان کی بازی ہار گئے۔

مزید معلومات کےمطابق فلسطینی نوجوان  جبعاوی کوصہیونی فوجیوں نے سر میں گولی ماری، بعد ازاں اسے انتہائی تشویشناک حالت میں طولکرم کے شہید ثابت سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیاتاہم وہ دم توڑ چکا تھاجبکہ دوسرے زخمی نوجوان دغش کے جسم کے کئی حصوں کو گولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی کیاگیا بعد ازاں نوجوان کی شہادت ہوگئی۔

Tags: شہیدصہیونی فوجفلسطینی کیمپفلسطینی مجاہدینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.