• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے تعلقات کے قیام کیلئے روز بہ روز قریب ہورہے ہیں، سعودی ولی عہد

سعودی عرب فلسطینیوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور اسرائیل کو خطے میں ایک کھلاڑی بنانے کی امید رکھتا ہے

ہفتہ 23-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے تعلقات کے قیام کیلئے روز بہ روز قریب ہورہے ہیں، سعودی ولی عہد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی تجویز دی ہے ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  غیر امریکی  نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا حل اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بہت اہم رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب فلسطینیوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور اسرائیل کو خطے میں ایک کھلاڑی بنانے کی امید رکھتا ہے۔ "ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے روز بہ روز قریب تر ہوتے جا رہے ہیں ہم  فلسطینیوں کے لیے اچھی زندگی دیکھنا چاہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیسعودی عربسعودی ولی عہدصیہونیفلسطینیمحمدبن سلمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.