• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی، قبلہ اول کی بے حرمتی

اس دوران آبادکاروں نے قبلہ اول کے تقدس کو پامال کرتےہوئے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کی بے حرمتی کی۔

اتوار 10-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی، قبلہ اول کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں سیکڑوں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز کم سے کم 120 کے قریب غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصارمیں مسجد اقصیٰ کے باب القطانین  سے داخل ہوکر یہودی مذہبی کتاب تلمود کے مطابق یہودی مذہبی رسومات ادا کیں، اس دوران آبادکاروں نے قبلہ اول کے تقدس کو پامال کرتےہوئے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کی بے حرمتی کی۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.