• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمود عباس دوست ہیں  ان کے ہاتھ مضبوط کرنے میں اسرائیل کی بھلائی ہے، بینی گینٹز

جو بھی فلسطینی اتھارٹی کا سربراہ ہے وہ ہمارا شراکت دار ہے، لیکن جو بھی "اسرائیل" سے لڑنے کی کوشش کرے گا اسے ناکام کردیا جائے گا۔

جمعرات 07-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمود عباس دوست ہیں  ان کے ہاتھ مضبوط کرنے میں اسرائیل کی بھلائی ہے، بینی گینٹز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر محمود عباس "تشدد اور کارروائیوں کے خلاف ہیں ، سیاسی راستے کی حمایت کرتے ہیں ، ہم ” محمود عباس کو امن کے لیے شراکت دار سمجھتے ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز نے گذشتہ روز معروف عبرانی اخبار "معاریو” کو دیئے گئے انٹر ویو میں فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ "تشدد اور کارروائیوں کے خلاف ہیں ، سیاسی راستے کی حمایت کرتے ہیں ، ہم ” محمود عباس کو امن کے لیے شراکت دار سمجھتے ہیں۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ فلسطینی علاقوں پر محمودعباس کی اتھارٹی کا کنٹرول کم ہو رہا ہے، "اسرائیل” اتھارٹی کی طاقت کو مضبوط کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی کو مضبوط کرنےمیں اسرائیل کی بھلائی ہے دوسری جانب انھوں نے یہ بھی کہا کہ  فلسطینیوں کے ساتھ پرامن حل تک پہنچنا ایک بہت مشکل مرحلہ ہے ہے اور اس کے بدلے میں دونوں فریقوں کے درمیان امن سے رہنا ممکن ہے جس کے حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

بینی گنیٹز کا مزید کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ جو بھی فلسطینی اتھارٹی کا سربراہ ہے وہ ہمارا شراکت دار ہے، لیکن جو بھی "اسرائیل” سے لڑنے کی کوشش کرے گا اسے ناکام کردیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیبینی گینٹزصیہونیفلسطینیمحمود عباسمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.