• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 12 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں میں صہیونی فوج پر 28 حملے، 1اسرائیلی فوجی زخمی، 2 گاڑیاں تباہ

رواں سال کے آغاز سے اب تک غاصب صیہونی فوج اور اس کے غیر قانونی آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں 37 اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں

بدھ 06-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں میں صہیونی فوج پر 28 حملے، 1اسرائیلی فوجی زخمی، 2 گاڑیاں تباہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گذشتہ ماہ اگست کے دوران فلسطینی نوجوانوں اور مزاحمت کاروں کی جانب سے  859 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں جن میں 5 اسرائیلی مارے گئےجبکہ 58 فوجی اور غیر قانونی صیہونی آباد کار زخمی ہوئے۔ 

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے خلاف مزاحمتی سرگرمیاں جاری رہیں۔

مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں کی 28 کارروائیوں کی نگرانی کی، جن میں خاص طور پر 9 شوٹنگ آپریشنز، چاقو مارنے کی کوشش اور 4 علاقوں میں دھماکہ خیز آلات کا دھماکہ۔

کل شام وادی اردن کے گاؤں زبیدات کے قریب ایک نوجوان فلسطینی کے ساتھ مسلح تصادم میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوا اور بعد میں فلسطینی  نوجوان کو شہید کردیاگیا۔ مزاحمت کاروں اور نوجوانوں  نے قابض فوج کی 2 فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا اور 3 علاقوں میں مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے، جبکہ مغربی کنارے کے 8 علاقوں میں قابض فوج پر پتھراؤ سمیت جھڑپیں ہوئیں۔

نے گذشتہ اگست کے مہینے کے دوران 859 مزاحمتی کارروائیوں کی نشاندہی کی جن میں 5 اسرائیلی مارے گئے۔ مزاحمتی کارروائیوں میں 58 فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔  اس سال کے آغاز سے اب تک قابض فوج اور اس کے آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں 37 صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.