• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جہنم واصل ہونے والا صیہونی فوجی    فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں  شامل تھا

مولچا نوف فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں پیش پیش تھا اورعربوں کو فلسطین سے نکالنے کےلئے ہر حکم پر عمل کرنے کے لئے تیار رہتاتھا۔

منگل 05-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جہنم واصل ہونے والا صیہونی فوجی    فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں  شامل تھا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نے گذشتہ ہفتے سارجنٹ میکسم مولچانوف، کو فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے فوجی چوکی پر  تیز رفتار ٹرک سے  حملے میں جہنم واصل کیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی  اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کےمطابق ۔ 20 سالہ مولچانوف 2017 میں اپنے خاندان کو چھوڑ کر مشرقی یوکرین کے شہر خارکیف سے غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل  منتقل ہوا تھا۔ مولچانوف نے آرٹلری کور میں 282ویں رجمنٹ کی 411ویں بٹالین میں خدمات انجام دیں اور بعد از مرگ انہیں کارپورل کے عہدے سے سارجنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولچا نوف فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں پیش پیش رہتا تھا اوریہودیوں کوہی فلسطین کا اصل وارث سمجھتے ہوئے  عربوں کو فلسطین سے  نکالنے کےلئے ہر حکم پر عمل کرنے کے لئے تیار رہتا تھا۔

مولچانوف کے اہلخانہ یوکرائن میں ہی مقیم ہیں  منگل کو اس کے خاندان کے یوکرین سے اسرائیل پہنچیں گے جس کے کے بعد  شام پانچ بجے اس کو تل ابیب میں کریات شاول فوجی قبرستان میں دفنایا جائے گا۔

Tags: 'یدیعوت احرونوتاسرائیلخارکیفصیہونیفلسطینیمولچانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.