• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ: فلسطینی قصبہ دوسرے روز بھی صیہونی لاک ڈاؤن کا شکار

یہ بندش مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کو درپیش جاری چیلنجوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی فوج کے قبضے کو مضبوط کرنے کےلئے ہے۔

ہفتہ 02-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ: فلسطینی قصبہ دوسرے روز بھی صیہونی لاک ڈاؤن کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے شہر کے مشرقی قصبے کے داخلی اور خارجہ راستوں کو مکمل طورپر بند کردیا ہے اور کسی فلسطینی شہری کو ان راستوں کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مشرق میں واقع برقع گاؤں کے داخلی  اور خارجی راستوں  کو آج مسلسل دوسرے روز بھی پوری طر ح سے بند کر رکھا ہے۔

اسرائیلی قبضے کے اس حالیہ اضافے سے مقامی آبادی میں تشویش پائی جاتی ہے اور انہیں اپنے روزمرہ کے سفر اور ضروری خدمات تک رسائی میں اہم مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بندش مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کو درپیش جاری چیلنجوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی فوج کے قبضے کو مضبوط کرنے کےلئے ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیلاک ڈاؤنمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.