• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی بچہ شہید کردیا

صیہونی پولیس نے زخمی بچے کو بغیر کسی طبی امداد کے موقع پر گرے رہنے دیا گیا جس کے بعد خون بہہ جانے سے 14 سالہ بچے کی شہادت ہوئی۔

جمعہ 01-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی بچہ شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 14 سالہ غیر مسلح فلسطین بچہ ٹرین میں سوار تھا کہ اچانک غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے اس بچے پر حملہ کیا اور پھر اسرائیلی پولیس نے بچے کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔

مقامی ذرائع نے تصدیق کی کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے باب العمود کے قریب 14 سالہ فلسطینی بچہ خالد سمر الزعین ٹرین میں سوار تھا کہ اچانک ٹرین میں موجود غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے بچےپر حملہ کردیا اور موقع پر موجود صیہونی پولیس نے خالد سمرالز عین پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، سماجی  رابطوں کی مختلف ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی جانب سے بچے کو زخمی کرنے کے بعد بغیر کسی طبی امداد کے موقع پر گرے رہنے دیا گیا جس کے بعد خون بہہ جانے سے فلسطینی بچے کی شہادت ہوئی۔

دوسری جانب غیر قانونی صیہونی میڈیا نے اپنے بے بنیاد دعویے میں کہا ہے کہ بچے نے مبینہ طور پر ایک صیہونی آباد کار پر چاقو سے حملہ کیا تھا اور گولی مارنے سے پہلے اسے زخمی کر دیا تھا۔

Tags: اسرائیلیباب العمودخالد سمر الزعینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.