• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ: فلسطینیوں کا جوابی حملہ، چار صیہونی آبادکار زخمی، دیگر فرار

صیہونی آباد کاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم زخمیوں کی نوعیت کے حوالے سے کوئی واضح تفصیلات فراہم نہیں کی گئی

جمعرات 31-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ: فلسطینیوں کا جوابی حملہ، چار صیہونی آبادکار زخمی، دیگر فرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے خلاف فلسطینیوں کی تقریبا 19 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کے عبرانی نیوز نیٹ ورک ، کان کی رپورٹ کے  مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے کے شہر رام اللہ میں واقع واقع گاؤں مخماس کے قریب  فلسطینی آبادی پر صیہونی آبادکاروں نے حملہ کیا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے  دوسری جانب سے آبادکاروں کو گھیر کر ان پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں 4 صیہونی  آباد کار وں کے زخمی  ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

 اسرائیلی "ریسکیو ودآؤٹ بارڈرز” تنظیم نے بھی فلسطینی نوجوانوں کے حملے کے بعد صیہونی آباد کاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے تاہم  زخمیوں کی  نوعیت  کے حوالے سے کوئی واضح تفصیلات فراہم نہیں کی گئی۔

مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں  صیہونی دشمن افواج اور صیہونی آباد کاروں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کی غیر معمولی کارروائیاں جاری ہیں۔ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران انیس مزاحمتی کارروائیوں کی نشاندہی کی ہے۔ جن میں سب سے نمایاں 3 فائرنگ آپریشنز، دھماکہ خیز مواد پھینکنا، آباد کاروں کے حملوں کو پسپا کرنا اور الگ الگ علاقوں میں مقامات پر 10 تصادم  شامل ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسطینیمزاحمتمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.