• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو سے حملے کا الزام، صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا

زخمی فلسطینی نوجوان بہت دیر تک طبی امداد کےلئے تڑپتا رہا تاہم صیہونی فوج نے طبی امداد فراہم نہیں کی

جمعرات 31-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو سے حملے کا الزام، صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا دعوایٰ ہے کہ فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکارپر تیز دھار آلے سے حملہ کر کے زخمی کیا تھا جس کے ردعمل میں فائرنگ کی گئی۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست  کے عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ کی شام مقبوضہ بیت المقدس  کے المسررہ محلے میں 25 سالہ فلسطینی نوجوان  نے غیر قانونی صیہونی آبادکارپر تیز دھار آلے سے حملہ کیا  جس میں وہ ہلاک ہوگیا جبکہ موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد زخمی نوجوان بہت دیر تک طبی امداد کےلئے تڑپتا رہا تاہم صیہونی فوج نے کسی بھی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی جس کے باعث خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے نوجوان شہید ہوگیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم میں قابض افواج اور ان کے آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گذشتہ جولائی کے دوران مزاحمت کی 1,132 کارروائیوں کی نشاندہی کی، جن میں 97 فائرنگ آپریشنز اور قابض افواج کے ساتھ مسلح جھڑپیں شامل ہیں، جن میں سے 33 جنین میں کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.