• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلیوں پر حملوں کیلئے ایران مددکررہا ہے، نیتن یاھو کاالزام

ہم دہشت گردانہ حملوں کی زد میں ہیں، جس کی حوصلہ افزائی اور مالی امداد ایران اور اس سے کی جارہی ہے۔ٓ

بدھ 23-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلیوں پر حملوں کیلئے ایران مددکررہا ہے، نیتن یاھو کاالزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ تین روز کے دوران مزاحمت کاروں کے حملوں میں ایک خاتون سمیت تین صیہونی آبادکار ہلاک جبکہ  متعدد زخمی ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائئٹرز کے مطابق فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند وزیراعظم  بنجمن نیتن یاہو نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران نے اسرائیلیوں پر حملوں کے حالیہ سلسلے میں مالی مدد کی تھی۔

صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ "ہم دہشت گردانہ حملوں  کی زد میں ہیں، جس کی حوصلہ افزائی، ہدایت  اور اس کی مالی امداد ایران اور اس سے منسلک ممالک کی طرف سے کی جارہی ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل حملہ آوروں اور انہیں مالی امداد بھیجنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹے گا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالیہ چند دنوں کے دوران ہونے والے حملوں کےنتیجے میں  ایک صیہونی آبادکار خاتون سمیت تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیایرانصیہونیفلسطینینیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.