• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں میں 3 صیہونی آبادکار ہلاک، ایک شدید زخمی

صیہونی جوڑا الخلیل کے جنوب میں، بیت حجائی کے قریب سے گزر رہا تھا اس دوران مزاحمت کاروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا۔

پیر 21-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں میں 3 صیہونی آبادکار ہلاک، ایک شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز فائرنگ سے دو آبادکارہلاک  ہوئے آج صبح  مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک صیہونی خاتون کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوفوج کے ریڈیو سے نشر کی گئی اطلاعات کےمطابق آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے علاقے بیت حجائی میں غیر قانونی صیہونی بستی کے رہائشی جوڑے پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  39 سالہ خاتون بتشیوا نگری موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ اس کا 41 سالہ شوہر شدید زخمی ہوگیا جس کو فور طبی امداد کےلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

فوج کی اطلاعات کے مطابق، یہ جوڑا، روٹ 60 ہائی وے پر، الخلیل  کے جنوب میں، بیت حجائی جنکشن کے قریب  سے گزر رہا تھا اس دوران مزاحمت کاروں نے ان کی گاڑی  کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق  گاڑی پر کم از کم 22 22 راؤنڈز استعمال کئے گئے اس کے باوجود گاڑی میں موجود ان کی 6 سالہ بچی معجزاتی طورپر محفوظ رہی ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی مقبوضہ مغربی کنارے  کے قصبے حوارہ میں  ایک کار واش کے پاس  فلسطینی مزاحمت کاروں نے حملہ کیا جس میں دو غیر قانونی صیہونی آبادکار ہلاک ہوئے اس طرح گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے حملوں میں 3 صیہونی آبادکار ہلاک اور ایک  تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

Tags: اسرائیلیبتشیوانگریشہیدصیہونیفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.